حیوان پچھاڑ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کشتی) وہ دانو جس میں حریف کی ٹھوڑی کو پکڑ کر اس کے سر کو مروڑتے ہوئے چت کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کشتی) وہ دانو جس میں حریف کی ٹھوڑی کو پکڑ کر اس کے سر کو مروڑتے ہوئے چت کیا جاتا ہے۔